اس پوسٹ سے میرا مقصد کسی کی تضحیک کرنا ہرگز نہیں کیونکہ میں جانتا ہوں کہ میرے اکثر قارئین غریب لوگ ہیں۔ وہ چکن کے پنجے "Afford" نہیں کرسکتے،،،،،، لیکن اگر میں ساٸنس کا سٹوڈنٹ نہ ہوتا تو ہرگز یہ پوسٹ نہ کرتا اس لٸے تصویر پر زیادہ توجہ نہ دیں۔ ساٸنس کا ماننا ہے کہ چکن کے پنجے کھانا صحت کے لٸے بہت زیادہ فاٸدہ مند ہے،،، چکن کے پاٶں میں کیا کچھ نہیں ہے،،،،،،،،، اکثر لوگ چکن کے پاٶں کو پھینک دیتے ہیں۔۔۔۔ لیکن چکن کے پاٶں میں جو کچھ ہے وہ پوری چکن میں نہیں ہے۔ میں نے بہت بڑے بڑے ڈاکٹروں کو چکن کے پاٶں کھاتے دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بالکل بھی شرم محسوس نہیں ہوتی،، کہ لوگ اس وقت میرے بارے میں کیا سوچ رہے ہوں گے۔۔۔۔ کہ یہ چکن کے پاٶں کھاتا ہے اگر آپ کو اپنے آپ سے محبت ہے تو آپ بھی ایک بار ضرور ٹراٸی کریں اگر آفاقہ نہ ہوا تو میں حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔ میں سمجھتا ہوں کہ ہمیں لوگوں کی بجاٸے پہلے اپنے بارے میں سوچنا چاہیے۔
0 Comments